محسن
بدھ , 14 جون 2023ء
(28) لوگوں نے پڑھا
قصور : گرمی کی شدت کے اضافے کے ساتھ ہی لیسکو قصور نے بجلی کی غیر
اعلانیہ بدترین لوڈ شیڈنگ شروع کر دی ہر گھنٹے کے بعد دو گھنٹے بجلی غائب رہنا
معمول بن گیا کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی - تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے گرمی شدت کے
اضافے کے ساتھ لیسکو قصور بلخصوص بلھے شاہ سب ڈویثرن نے بجلی کی غیر اعلانیہ
بدترین لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا کئی کئی گھنٹے شہر قصور کے مصروف ترین علاقوں
میں ریلوے روڈ ، رحمان پلازہ قصور وغیرہ میں بجلی گھنٹوں بند رکھی جا رہی ہے -