جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بجلی کے بلوں میں بے پناہ اضافہ عوام سراپا احتجاج

بجلی کے بلوں میں بے پناہ اضافہ عوام سراپا احتجاج
محسن پیر , 24 جولائی 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں بے پناہ اضافہ عوام سراپا احتجاج حکمران ہوش کے ناخن لیں - تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کا یونٹ 7 روپے 51 پیسے مہنگا کرنے اور ریڈیو ٹیکس عائد کرنے کی خبر عوام پر ایٹم بم بن کرگری - جس پر شہری سراپا احتجاج ہو گئے اور اتحاد حکمران کیخلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ بجلی کے بلوں میں کمی کی جائے -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now