محسن
بدھ , 04 اکتوبر 2023ء
(91) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : پاکستان اور چیف
ایگزیکٹو لیسکو شاہد حیدر کے احکامات کے مطابق احمد شہزاد ایس ای قصور ، ڈی پی او
قصور اور فیصل اشرف ایکس ای این چونیاں کی زیر نگرانی حامد رضا ایس ڈی او کنگن پور
پور ویسٹ نے اپنی چیکنگ ٹیم کے ہمراہ چیئرمین سب ڈویثرن 1736 ملک محمد سرور ڈھڈی ،
محمد لطیف ایل ایس و دیگر ملازمین نے پنجاب پولیس کے ہمراہ مختلف دیہات میں بجلی
چوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے چھ ٹرانسفارمر اتار لئے -