محسن
پیر , 17 جولائی 2023ء
(127) لوگوں نے پڑھا
قصور : نئے چیف ایگزیکٹو لیسکو
جمشید زمان نے کہا کہ حکومت اور لیسکو چیف کی ہدایت پر ہر صورت صارفین کو بجلی کی
بلا تعطل فراہمی اور عوام کو ہر سطح پر ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ بجلی کی چوری کو
روکنا اولین ترجیح ہے - ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
، انہوں نے بتایا کا بعض علاقوں میں بجلی چوری بہت زیادہ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے
لائن لاسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے -