جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بھارت نے روہی نالہ بلانوالہ میں پانی چھوڑ دیا ، 250 رقبہ زیرآب

بھارت نے روہی نالہ بلانوالہ میں پانی چھوڑ دیا ، 250 رقبہ زیرآب
محسن پیر , 10 جولائی 2023ء (66) لوگوں نے پڑھا
قصور: بھارت نے حسب روایت پاکستان کی حدود میں پانی چھوڑ دیا ، جس سے 250 ایکڑ رقبہ زیرآب آگیا ، تفصیلات کے مطابق بھارت نے اپنے علاقہ کو بارشی پانی کے نقصانات سے بچانے کے لیے حسب عادت پاکستان کی حدود میں روہی نالہ بلانوالہ میں پانی چھوڑ دیا ، جس سے 250 ایکڑ کے قریب رقبہ زیرآب آگیا ، پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now