محسن
جمعرات , 17 اگست 2023ء
(73) لوگوں نے پڑھا
قصور : دریا ستلج گنڈا سنگھ والا کے
مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا
خدشہ ہے - اگلے 3 روز میں بھارت کی طرف سے 70 سے 80 ہزار کیوسک پانی روزانہ کی بنیاد پر چھوڑے جانے کا امکان ہے - بھارتی
ڈیمز میں پانی کی سطح میں اضافے سے دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مزید اضافے کا
خدشہ ہے -