محسن
منگل , 25 جولائی 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کوٹ رادھاکشن کے علاقے میں
بھائی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار کر
کے بہن کو قتل کر دیا - تفصیلات کے مطابق لڑکی گھر سے منیر کیساتھ گئی اور واپس
آنے پر بھائی نے غیرت کے نام پر اسے کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور
موقع سے فرار ہو گیا - پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی -