محسن
جمعہ , 23 جون 2023ء
(86) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : بینظیر انکم سپورٹ
پروگرام سے پیسے وصول کرنے والی خواتین رل گئیں تین روز سے مسلسل دوردراز علاقوں
سے آنے والی مستحق خواتین اپنے حق سے محروم - تفصیلات کے مطابق الہ آباد گورنمنٹ
ہائی سکول گہلن ہٹھاڑ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سینٹر قائم کیا گیا ہے ، عیدالقرباں قریب ہے
عید کی خوشیوں میں شامل ہونا چاہتی ہیں مگر سٹاف کی بدنیتی ہے ، خواتین نے صحافیوں
سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین روز سے مسلسل آرہی ہیں ہم سے رشوت کی ڈیمانڈ کی
جارہی ہے کسی سے ایک ہزار تو کسی دو ہزار مانگے جارہے ہیں مگر مشین نہ چلنے کا
بہانہ واپس بھیج دیا جاتا ہے ، کئی مرتبہ
خواتین گرمی کی شدت سے سینٹر میں بیہوش ہو چکی ہیں