جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بیرسٹر سید اظفر علی ناصر کا قصور کا دورہ ، دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا

بیرسٹر سید اظفر علی ناصر کا قصور کا دورہ ، دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا
محسن جمعرات , 13 جولائی 2023ء (128) لوگوں نے پڑھا
قصور : نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ اور اوقاف بیرسٹر سید اظفر علی ناصر کا قصور کا دورہ ، دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا - وزیر ہاؤسنگ کا تلوار پوسٹ پر قائم فلیڈ ریلیف کیمپس کا دورہ - پانی کی سطح مختلف محکموں کے سٹاف مشینری بارے تفصیلی بریفنگ لی - صوبائی وزیر کی ریسکیو سٹاف مشینری کی تعداد بڑھانے کی ہدایت - انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے پنجاب میں تمام تر صورتحال کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ دریائے ستلج سے منسلک اضلاع میں ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کر رہی ہے - صوبائی وزیر کی ایس او پیز کے تحت پیشگی حفاظتی  اوردیگر ضروری انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now