بارش سے مکان کی چھت گر گئی ، 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی
بارش سے مکان کی چھت گر گئی ، 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی
محسن
پیر , 25 ستمبر 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : الہ آباد کے نواحی علاقہ
کنگن پور میں موسلادھار بارش خستہ حال مکان کی چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر دو بچوں سمت پانچ افراد زخمی ہو گئے - جن کو ریسکیو
ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا -