محسن
جمعرات , 21 ستمبر 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : چونیاں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں
بجلی ، گیس ، پیٹرول سمیت ضروریات زندگی کی تمام اشیاء غریب کی پہنچ سے دور شہری
سراپا احتجاج - تفصیلات کے مطابق شہریوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر صحافیوں
کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا کہ موجودہ دور میں غریب عوام بھوکا رہنے پر
مجبور ہو گئے ہیں - بجلی ، گیس ، پٹیرول سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں -