جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

برات میں پیسے لوٹتا بچہ دولہے کی گاڑی تلے آکر جاں بحق

 برات میں پیسے لوٹتا بچہ دولہے کی گاڑی تلے آکر جاں بحق
محسن جمعرات , 06 جولائی 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : بارات میں پیسے لوٹنے والا بچہ دولہے کی گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا - افسوسناک واقعہ چوک الہ آباد کے قریب پیش آیا جہاں کمسن بچہ بارات میں دولہے کی گاڑی کے قریب پیسے لوٹ رہا تھا کہ اچانک ڈرائیور نے گاڑی چلادی جس سے بچہ گاڑی تلے بری طرح کچلا گیا - پولیس نے موقع پر پہنچ کر کمسن بچے کو ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا ، پولیس نے گاڑی کو قبضہ میں لے  کر قانونی کاروائی شروع کر دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now