جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بار اور بینچ کے تقدس کو بحال رکھا جائے گا ، رانا اقبال

بار اور بینچ کے تقدس کو بحال رکھا جائے گا ، رانا اقبال
محسن بدھ , 26 جولائی 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : بار اور بینچ کے تقدس کو ہر صورت بحال رکھا جائے گا ، نوجوان وکلاء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے  بار میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے عملی اقدامات کروں گا - ان خیالات کا اظہار رانا محمد اقبال مراکہ نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بار ایسوسی ایشن چونیاں کے غیور وکلاء کا مشکور ہوں جنہوں نے چھ  ماہ کے لیے مجھے اپنی خدمت کا موقع دیا کم عرصہ میں ثابت کروں گا کہ وکلاء کی ترجمانی کس انداز میں کی جاتی ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now