جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بہاریہ فصلات اور سبزیوں کی باقیات برداشت کے بعد فوری تلف کردیں،محکمہ زراعت قصور

بہاریہ فصلات اور سبزیوں کی باقیات برداشت کے بعد فوری تلف کردیں،محکمہ زراعت قصور
محسن ہفتہ , 18 فروری 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بہاریہ فصلات اور سبزیوں کی باقیات برداشت کے بعد فوری تلف کردیں کیونکہ ان باقیات کی موجودگی میں سفیدمکھی پیداہونے اور کپاس سمیت دیگر فصلات پر حملہ آورہونے کا شدید خدشتہ رہتاہے جس سے مذکورہ فصلات کو سخت نقصان پہنچنے کا احتمال بھی ہوتاہے لہذا اس ضمن میں کسی غفلت یا کوتاہی کامظاہرہ کرنے سے گریزکیاجائے تاکہ بعدازاں کاشتکاروں کو کسی مشکل یا پریشانی کا سامنانہ کرناپڑے۔ 
  • کسان
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now