ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بدنام زمانہ سٹی تھیٹر تفریخ کے نام پر فحاشی پھیلانے لگا

بدنام زمانہ سٹی تھیٹر تفریخ کے نام پر فحاشی پھیلانے لگا
محسن ہفتہ , 27 مئی 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
قصور : بدنام زمانہ سٹی تھیٹر تفریخ کے نام پر فحاشی پھیلانے لگا ماضی میں متعدد بار شکایات ہونے کے باجود مستقل کاروائی نہ سو سکی اے ڈی سی جی چوہدری جعفر گجر کا بڑا ایکشن ہوم ڈیپارٹمنٹ کو کاروائی کرنے کے لیے لیٹر جاری کر دیا اور لیٹر میں سخت سے سخت کاروائی کی استدعا کر دی قصور میں تفریخ کر نام پر سٹی تھیٹر نے جو لائنس لے رکھا ہے اس پر ڈی سی آفس کے متعدد ملازمین کی پشت پناہی سے عرصہ دراز سے گھٹیا ، فحش اعتراض مواد لوگوں کو دکھایا جا رہا تھا اور لوگوں کو کمراہ کیا جا رہا تھا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now