منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

بدچلن نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 بدچلن نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
پتوکی کے نواح میں بدچلن نے مبینہ شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا -  تفصیل کے مطابق انصاف سٹی پتوکی کی رہائشی خاتون نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو بتایا کہ چند روز قبل  منڈی عثمان والا کا رہائشی کار پر آیا اور مجھے شادی کا جھانسہ دیکر کار پر اپنے ساتھ نامعلوم جگہ پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا - پولیس نے مقدمہ درج کر کے کروائی شروع کر دی  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now