محسن
جمعرات , 01 جون 2023ء
(35) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل سیشن جج نے دس سالہ بچے کو
زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید ، تین لاکھ روپے ہرجانہ اور
پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا - پولیس تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقہ میں بچے
کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ کاٹ کر قتل کر دیا تھا -