محسن
پیر , 28 اگست 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
قصور : پنجابی کھوج گڑھ عرس بابا بلھے شاہ کے حوالے سے شام تھیا
تھیا کا اہتمام کیا گیا ، جس میں معروف گلور کار صوفیانہ کلام پڑھنے والی معروف
شخصیت نے شرکت کی اور کلام بابا بلھے شاہ پڑھ کر بابا بلھے شاہ سے اپنی عقیدت و
محبت کا اظہار کیا ، تقریب میں عمران شوکت علی ، صفدر ماہی ، انمول فاطمہ ، شبیر
خاں ملنگی ، یوسف پنجابی ، افضل ساحر ، جواد حسین ، استاد سرور سندھو ، علی بخش
،پنجابی کھوج گڑھ کے ڈائریکٹر اقبال قیصر ودیگر نے شرکت کی -