محسن
بدھ , 24 مئی 2023ء
(32) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : میونسپل کمیٹی پتوکی کی
نااہلی تاجروں نے بازاروں اور سڑکوں پر اپنی دوکانوں کے تشہیری بورڈ رکھ دئیے جبکہ متعدد نے غیر قانونی سٹالز لگوا دئیے
ٹریفک کی آمدورفت بری طرح متاثر -تقصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی پبوکی کی عدم توجہ اور مبینہ ملی بھگت کے باعث شہر بھر کے متعدد تاجر من
مانیوں پر اتر آئے شہر بھر کی اہم شاہراہ پر دوکانوں کے سامنے تشہیری بورڈ رکھ
دئیے جب کہ متعدد نے غیر قانونی سٹالز اور ریڑھی بان کھڑے کر کے ماہانہ ہزاروں
روپے کمانے شروع کر دئیے -