جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

عوامی مسائل بروقت حل کرنا ن لیگ کا طرہ امتیاز ہے ، رشید احمد

عوامی مسائل بروقت حل کرنا ن لیگ کا طرہ امتیاز ہے ، رشید احمد
محسن بدھ , 26 جولائی 2023ء (115) لوگوں نے پڑھا
قصور : مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ملک رشید احمد خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوام کے مسائل کو بروقت حل کرنا مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے الیکشنوں میں عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر کے آج اپنے حلقہ کے عوام کے سامنے سرخرو ہوں - ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوہدری قمر کے ڈیرہ کوٹرادھاکشن میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now