محسن
منگل , 18 جولائی 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : عوام ہیلمٹ اور سیفٹی
قوانین کو یقینی بنائیں پٹرولنگ پولیس
کوڑے سیال نے آگاہی مہم کے دوارن پمفلٹ تقسیم کئے - ان خیالات کا اظہار چوکی
انچارج پیٹرولنگ پولیس کوڑے سیال اے ایس آئی خبیب احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا
انہوں نے کہا کہ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں کیونکہ ہیلمٹ
کے بغیر حادثات کا شکار ہونے والے افراد کی اموات زیادہ ہوتی ہیں - انہوں نے مزید
کہا کہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پیٹرولنگ پولیس کوڑے سیال نے عوام کے لیے آگاہی
مہم شروع کر رکھی ہے -