محسن
منگل , 29 اگست 2023ء
(57) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تحصیل بھر میں عطائی ڈاکٹروں نے سرعام موت باٹنا شروع
کر دی - ڈرک انسپکٹر عطائیوں کا سربراہ بن گیا جبکہ زیادہ تر پتوکی میں میڈیکل
سٹور مالکان نے اپنے میڈیکل سٹور کو ہسپتال میں تبدیل کر رکھا ہے تقریبا 50 فیصد
میڈیکل سٹوروں میں پیچھے بیڈ رکھے ہوئے ہیں اور ڈریپس لگائی جاتی ہیں اور ڈاکٹروں
کی طرح مریضوں کا چیک اپ کیا جاتا -