اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ مینجر آپریشن لیسکو کی کاروائی دس بجلی چور پکڑ لئے

اسسٹنٹ مینجر آپریشن لیسکو کی کاروائی دس بجلی چور پکڑ لئے
محسن بدھ , 24 مئی 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : اسسٹنٹ مینجر آپریشن لیسکو سٹی سب ڈویثرن پتوکی شکیل احمد کی کاروائی دس بجلی چوروں کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ دریج - تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ مینجر آپریشن لیسکو سٹی سب  ڈویثرن پتوکی شکیل احمد  میٹر ریڈر مصطفی ، ندیم خالد ، محبت علی ، میٹر انسپکٹر اشفاق اور اسسٹنٹ لائن مین حاشر علی کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں دس بجلی چوروں کیخلاف  تھانہ سٹی میں مقدمہ درج  -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now