محسن
پیر , 03 اپریل 2023ء
(31) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات
پر اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیلوں میں مختلف سنٹرز پر مفت آٹے کی فراہمی کے
حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں - شہریوں کیلئے منظم اور باعزت طریقے سے
آٹے کی فراہمی جاری ہے -