جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنرز کے سرکاری ہسپتالوں کے دورے

اسسٹنٹ کمشنرز کے سرکاری ہسپتالوں کے دورے
محسن بدھ , 09 اگست 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے سرکاری ہسپتالوں کے دورے طبی سہولیات کا جائزہ لیا - اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے بابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال ، اسسٹنٹ چونیاں محمد عامر بٹ رورل ہیلتھ سینٹرکنگن پور ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ نے بنیادی مرکز صحت ظفرکے کا دورہ کر کے وہاں پر ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری صفائی ستھرائی ، میڈیسن کی دستیابی سمیت دیگر فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now