جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
محسن منگل , 21 فروری 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال  کا دورہ ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حا‍‍ ضری کو چیک کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا- ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کر کے ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل سٹاف کی حا ضری ، صفائی ستھرائی ، اور مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کو چیک کیا -  اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نے ہدایات کی کہ صفا‏ئی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now