محسن
جمعرات , 03 اگست 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر
پتوکی رنا امجد محمود نے تحصیل کے مختلف علاقوں کا اچانگ دورہ کر کے ڈینگی ٹیموں
کی کارکردگی کو چیک کیا - انہوں نے مختلف ہاٹ سپاٹس ، کباڑ خانے ، ٹرسریوں سمیت
دیگر جگہوں پر ڈینگی سرویلینس کو چیک کیا - چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی
ڈاکٹر لاءیق چوہدری نے بھی تحصیل قصور کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سرویلینس ٹیموں
کی حاضری اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا -