جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ کا عام مارکیٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ کا عام مارکیٹ کا دورہ
محسن بدھ , 22 فروری 2023ء (90) لوگوں نے پڑھا
قصور : اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ کا عام مارکیٹ کا دورہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور آٹا کے سیل پوائنٹس کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ نے تحصیل کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ‘آٹے کے سیل پوائنٹس اور پٹرول پمپس کو چیک کیا ۔ انہوں نے عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی ‘آٹا کے سیل پوائنٹس پر آٹے کی کوالٹی ‘سٹاک کا جائزہ لیا اور ایک پٹرول پمپ کا پیمانہ کم ہونے پر اسے سیل کر دیا-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now