جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر قصور نے تلوار پوسٹ کے مقام پر قائم ریلیف کیمپس کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر قصور نے تلوار پوسٹ کے مقام پر قائم ریلیف کیمپس کا دورہ
محسن منگل , 11 جولائی 2023ء (136) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر فلیڈ ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے - اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کا دریائے ستلج پر تلوار پوسٹ کے مقام پر قائم ریلیف کیمپس کا دورہ -  ریلیف کیمپس میں تمام تر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا -  اس موقع پر انسسٹنٹ کمشنر قصور کا کہنا تھا کہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فیلڈ ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں - ضلعی انتظامیہ دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے - کسی بھی ہنگامی صورتحال پر قابو پانے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل ہیں -   ریلیف کیمپس میں تمام تر سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now