بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کا مرکزی سبزی منڈی چونیاں کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا مرکزی سبزی منڈی چونیاں کا اچانک دورہ
محسن بدھ , 06 ستمبر 2023ء (59) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامربٹ نے سبزی منڈی چونیاں کا اچانک دورہ کیا - انہوں نے مختلف فروٹ اور سبزیوں کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا - اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ آلو 60  ، پیاز 70 ، کیلا 140 ، کھجور 200 آم 150 روپے کلو گرام میں فروخت کی جائے زائد قیمت پر سبزیوں اور فروٹ فروخت کرنے والے دوکانداروں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی پہلے کی طرح بھاری جرمانہ یا مقدمہ درج کروایا جائے گا - اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی ملازمین اور تمام تحصیل کے پرائس کنٹرول آفسران کمیٹی ملازمین اور تمام تحصیل کے پرائس کٹرول آفسران مقررہ کردہ ریٹس پر عملدر آمد کو یقینی بنائیں ، لسٹ آویزاں رکھیں اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now