جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کا ماتمی جلوس کے روٹس کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا ماتمی جلوس کے روٹس کا دورہ
محسن جمعہ , 21 جولائی 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
قصور : اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری کا موضع مان میں ماتمی جلوس کے روٹس کا دورہ ، صفائی ستھرائی سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر قصور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے متعلقہ پولیس افسران ضلع کونسل کے ذمہ داران اور جلوس کے منتظمین کے ہمراہ موضع مان کا دورہ کرکے ماتمی جلوس کے روٹس اور صفائی ستھرائی  کو چیک کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now