جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ٹی بی کلینک پتوکی کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ٹی بی کلینک پتوکی کا دورہ
محسن بدھ , 05 جولائی 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کا گورنمنٹ ٹی بی پتوکی کا دورہ ، ادویات کے سٹاک سمیت تمام سہولیات کو چیک کیا - ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود نے ٹی بی کلینک کا اچانک دورہ کر کے وہاں پر ڈاکٹرز وعملے کی حاضری  سمیت دیگر طبی سہولیات کو چیک کیا - انہوں نے ٹی بی کلینک میں آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا - انہوں نے ہدایت کی یہاں آنے والے ٹی بی مریضوں کے لیے بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now