بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا گورنمنٹ گرلز سکول کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا گورنمنٹ گرلز سکول کا دورہ
محسن منگل , 12 ستمبر 2023ء (86) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول رورل ہیلتھ سنٹر اور ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کنگن پور کا دورہ - اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی ستھرائی ، تعلیمی سرگرمیاں ، اسائذہ وعملے کی حاضری اور دیگر انتظامات کو چیک کیا رورل ہیلتھ سنٹر میں طبی سہولیات عملے کی بائیو میٹرک پر حاضری ، طبی آلات و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ، اسسنٹنٹ کمشنر نے رورل ہیلتھ سنٹر میں نئی ایکسرے مشین کا بھی افتتاح کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now