جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا پٹرول پمپس کی چیکنگ ، کم پیمانے پر 2 پٹرول پمپس سیل

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا پٹرول پمپس کی چیکنگ  ، کم پیمانے پر 2 پٹرول پمپس سیل
محسن جمعہ , 24 فروری 2023ء (109) لوگوں نے پڑھا
اسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ کی پٹرول پمیس کی چیکنگ ، کم پیمانے پر 2 پٹرل پمپس سیل - اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چونیاں محمد عامر بٹ نے تحصیل کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپوں کے پیمانوں اور ریٹس کو چیک کیا تا ہم 2پٹرول پمپس کے پیمانوں میں ہیرا پھیری پائی گئی جس پر کاروائی کرتے ہوئے انہیں سیل کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد عامر بٹ کا کہنا تھا کہ پٹرول کی زائد قیمت وصول اور ناپ تول میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پٹرول کے زائد نرخ وصول کرنے اور پیمانہ جات میں کمی پر بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں کسی بھی پٹرول پمپ کو ناپ تول میں کمی پیشی کر کے عوامی استحصال نہیں کرنے دیا جائے گا ۔

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now