محسن
پیر , 09 اکتوبر 2023ء
(450) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : بچوں کو معذوری سے
بچانے کے لیے پولیو کے قطرے پلا کر پاکستان ہونے کا ثبوت دیں - پچوں کو پولیو کے
قطرے پلانا ہر شہری کا قومی فرض ہے - ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد
عامر بٹ نے عملہ کے ہمراہ رورل ہیلتھ سنٹر چھانگاہ مانگا اور مختلف پولیو کیمپ پر دورہ کے دوران کیا - اس موقع پر انہوں نے
بچوں کو قطرے پلائے اور ہسپتال کے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فریضہ کو ذمہ داری
سے انجام دیں -