اسسٹنٹ کمشنر قصور کا رورل ہیلتھ سینٹر کھڈیاں کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر قصور کا رورل ہیلتھ سینٹر کھڈیاں کا دورہ
محسن
ہفتہ , 04 مارچ 2023ء
(92) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری کا
رورل ہیلتھ سینٹر کھڈیاں کا دورہ، ڈاکٹرز و عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی اور شہریوں کو دی جانے والی طبی
سہولیات کا جائزہ لیا -