محسن
ہفتہ , 10 جون 2023ء
(38) لوگوں نے پڑھا
قصور : اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد
محمود کا سبزی و پھل منڈی کا دورہ ، پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ
لیا - ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا
امجد محمود نے صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ - انہوں نے منڈی میں صفائی
ستھرائی ، مارکیٹ کمیٹی عملے کی حاظری دوکانوں پر ریٹ لسٹوں کی موجودگی سمیت دیگر
معاملات کا جائزہ لیا -