اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
محسن
جمعرات , 02 مارچ 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور
وہاں پر ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو چیک کیا اور مریضوں کو دی جانیوالی
طبی سہولیات کا جائزہ لیا