محسن
جمعہ , 24 فروری 2023ء
(79) لوگوں نے پڑھا
اسٹنٹ کمشنر پتوکی کا تحصیل کے مختلف علاقوں میں
پٹرول پمپوں کے پیمانوں اور ریٹس کو چیک کیا تا ہم 2پٹرول پمپس کے پیمانوں میں ہیرا
پھیری پائی گئی جس پر کاروائی کرتے ہوئے انہیں سیل کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر اویس
چشتی کا
کہنا تھا کہ پٹرول کی زائد قیمت وصول اور ناپ تول میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت
نہیں کی جائے گی ۔ پٹرول کے زائد نرخ وصول کرنے اور پیمانہ جات میں کمی پر بلا تفریق
کاروائیاں جاری ہیں کسی بھی پٹرول پمپ کو ناپ تول میں کمی پیشی کر کے عوامی
استحصال نہیں کرنے دیا جائے گا ۔