جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا جمبر کلاں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا جمبر کلاں کا دورہ
محسن جمعرات , 23 فروری 2023ء (89) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے  موضع جمبر کلاں کا اچانک دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنرنے  زائد چارجنگ کرنے  والی دکانوں کو سیل کردیا - اس موقع پر  اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کے مقرر کردہ ریٹ سے زائد فروخت اور  مصنوعی قلت پیدا کرنے والے  دوکانداروں کے خلاف قانون کاروائی کی جائے گی-

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now