بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
محسن بدھ , 08 مارچ 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ موقع پر تمام عملہ موجود تھا۔ عوام الناس کو دی جانی والی سہولتوں کا جائزہ لیا ۔ وہاں پر موجود لوگوں سے عملہ کے متعلق اور سہولیات کے بارہ میں پوچھ گچھ کی ۔ لوگوں نے کہا جو ادویات ہسپتال کی مفت ملتی ہیں وہ الحمداللہ مل رہی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تمام  وارڈ میں گئے اور مریضوں سے عیادت کی۔ عملہ کو مختلف ہدایات جاری کی - 
  • ہسپتال
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now