بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا پتنگ بازوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی  کا پتنگ بازوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا فیصلہ
محسن پیر , 06 مارچ 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی  کا پتنگ بازوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ۔تحصیل  بھر میں پتنگ بازوں کے خلاف دفعہ 144 نافذ -  پتنگ بازی کرنے والوں کو سیدھا جیل بھیجا جائے گا۔ کھیل کے نام پر کسی معصوم انسانی جان لینے کی اجازت نہیں دے سکتے - پتنگ کی ڈور سے گلے کٹنے اور قیمتی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے۔ دکانوں پر پتنگ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now