محسن
منگل , 07 مارچ 2023ء
(55) لوگوں نے پڑھا
اسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نےمختلف پیٹرول
پمپس کا دورہ کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے پیٹرول پمپس میں اوگرا کے مقرر کردہ ریٹس
کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ کی طرف جاری کردہ ایس او پیز کو بھی چیک کیا - ایس او پیز کی خلاف ورزی، دستاویزات کے بغیر کام
کرنے اور زائد قیمتوں پر مختلف پٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔