بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا مختلف بھٹہ جات کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا مختلف بھٹہ جات کا دورہ
محسن منگل , 07 مارچ 2023ء (65) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی نے پتوکی میں مختلف بھٹہ جات کو چیک کیا دوران چیکنگ ایس او پی کی خلاف ورزی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی پر بھٹہ کو سیل کردیا- اسسٹنٹ کمشنر نے تمام بھٹہ جات مالکان کو ہدایات جاری کیں ، کہ تمام بھٹہ جات مالکان ایس او پی پر مکمل عمل کریں  خلاف ورزی کرنے کی صورت میں بھٹہ سیل کرکے مالک کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی - 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now