منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا حبیب آباد آٹے کی تقسیم کے حوالے سے ٹرکنگ پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا حبیب آباد آٹے کی تقسیم کے حوالے سے ٹرکنگ پوائنٹ کا دورہ
محسن ہفتہ , 18 مارچ 2023ء (138) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد اویس چشتی کا حبیب آباد میں آنے والے سرکاری آٹے کی تقسیم کے پروگرام کے حوالے سے ٹرکنگ پوائنٹ کا دورہ -  آٹے کی تقسیم کی قطار کے انتظام کو چیک کیا - اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے لوگوں سے آٹا کی تقسیم وغیرہ کا عمل چیک کیا - اس موقع پر ہدایات جاری کیں کہ سستا آٹا وافرمقدار میں موجود ہے - لوگوں سے اپیل کی جاتی کہ ایک بندہ ایک ٹائم میں آٹے کا ایک تھیلہ حاصل کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آٹا لے سکیں - مزید کہا کہ تحصیل انتظامیہ آٹا کی سپلائی و تقسیم کے سلسلہ میں کسی قسم کا کوئی  سمجھوتہ نہیں کرے گی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now