محسن
منگل , 07 مارچ 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا ہلہ روڈ اور پتوکی کے حامل مختلف علاقوں میں دورہ،
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے غیر قانونی گیس فیلنگ ایجنسیوں کے خلاف آپریشن کیا، اسسٹنٹ
کمشنر پتوکی اویس چشتی نے خلاف ورزی کرنے پر دو دکانیں سیل کر دی۔ اور دیگر خلاف
ورزی کرنے والوں کو وارننگ دی گئی -