محسن
جمعہ , 03 مارچ 2023ء
(89) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا واں رادھا رام اور حبیب آباد میں
سوئی گیس کی پولی تھین، ایل پی جی سلنڈرزمیں غیر قانونی فلنگ اور ترسیل کے خلاف کاروائی حکومتی ہدایات
کے مطابق سوئی گیس کی فلنگ/ ٹرانسپورٹ کے لیے پلاسٹک، سلنڈرزکےاستعمال پر کاروائی
جاری ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی کا حبیب آباد اور واں رادھا
رام میں ایل پی جی دوکانات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے سی این جی کی ایل پی جی سلنڈرز میں غیر قانونی فلنگ، فروخت کا نوٹس لیا
اور خلاف ورزی پرمتعلقہ ڈیلرز کے خلاف
کاروائی عمل میں لاتے ہوئے دوکانات کو سیل کر دیا -