اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر ماہین فاطمہ کا عام مارکیٹ اور مختلف علاقوں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ماہین فاطمہ کا عام مارکیٹ اور مختلف علاقوں کا دورہ
محسن جمعہ , 12 مئی 2023ء (37) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ کا عام مارکیٹ اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ - عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قمیتوں کو چیک کیا اور عوام الناس سے اس بارے دریافت کیا ، مختلف علاقوں میں ڈیجیٹل مردم شماری ٹیموں کو چیک کرنے سمیت مختلف گھرانوں سے اس حوالے سے ویری فکیشن بھی کی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now