اسسٹنٹ کمشنر کا محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر کا محرم الحرام کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ
محسن
منگل , 18 جولائی 2023ء
(108) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈپٹی کمشنر قصور محمد
ارشد بھٹی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری نے متعلقہ افسران کے ہمراہ دیگرعلاقوں کا دورہ
کر کے مرکزی جلوسوں کے راستوں پر انتظامات کو چیک کیا -