محسن
جمعرات , 20 جولائی 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی کی حدود میں پسٹل صاف
کرتے ہوئے گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں
ریاض اپنے گھر میں پسٹل صاف کر رہا تھا کہ دوران صفائی پسٹل چلنے سے ایک شخص جاں
بحق ہو کیا - پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کاروائی ہے -